Dreamy Dunya
Dreamy Dunya
Dreamy Dunya
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Dreamy Dunya

thanks for joining
 
HomeGalleryLatest imagesSearchRegisterLog inlive tvSend Free SMS to PakResults online Sign in to Yahoo!Sing in on DeliciousSubmit to DiggMember LoginSlashdot Booksmarks Add to GoogleRedditonline sports games
Welcome to the New Members of the Forum ... !

 

 یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیس

Go down 
AuthorMessage
Life1day007

Life1day007


Location : Pakisatn
Join date : 2011-05-11
Age : 33
Posts : 145

یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیس Empty
PostSubject: یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیس   یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیس EmptySat Jun 25, 2011 8:48 am



:cyclops: [size=21]یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیسے بچا سکتے ھیں
-----------------------------------------------------------






ترکیب یہ ھے کہ آپ نے جو چیز خریدنی ھو پہلے اُس کی قیمت نہ پُوچھیں بلکہ کسی اور چیز کی قیمت پُوچھیں تو آپ کو فائدہ ھو گا۔

یعنی
آپ کسی دُکاندار کے پاس مثلا سبزی والے کے پاس جاتے ھیں آپ کو آلو خریدنے
ھیں تو اگر آپ اس سے فورا آلو کی قیمت پتہ کریں گے تو وہ آپ کو زیادہ بتائے
گا تاھم اگر آپ پہلے پیاز کی قیمت پتہ کریں اور پھر آلو کی قیمت پتہ کریں
تو وہ آپ کو کم بتائے گا۔

یہ طریقہ میں نے بُہت سے دُکانداروں پر آزمایا ھے اور کافی بچت کی ھے

اب
ایسا کیوں ھوتا ھے اس کے لیے تو آرٹیکل لکھنا پڑے گا تاھم آپ اس ترکیب کو
استعمال کر کے دیکھیں اگر سو فیصد نہ سہی آپ کو پچاس فیصد فائدہ ضرور ھو
گا۔
Back to top Go down
http://www.dreamydunya.niceboard.com
 
یہ چھوٹی سی ترکیب آپ استعمال کر کے کافی پیس
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Dreamy Dunya :: GENERAL KHOWALGE-
Jump to: