Dreamy Dunya

Dreamy Dunya

thanks for joining
 
HomeCalendarGalleryFAQSearchMemberlistUsergroupsRegisterLog inlive tvSend Free SMS to PakResults online Sign in to Yahoo!Sing in on DeliciousSubmit to DiggMember LoginSlashdot Booksmarks Add to GoogleRedditonline sports games
Welcome to the New Members of the Forum ... !

Share | 
 

 امریکہ کا چاند پر قبرستان

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
Life1day007



Location : Pakisatn
Join date : 2011-05-11
Age : 26
Posts : 145

PostSubject: امریکہ کا چاند پر قبرستان   Sat Jun 25, 2011 8:30 am



امریکہ کا چاند پر قبرستان‘‘ ناسا کے خلاء باز کی باقیات چاند پر دفن کر دی گئیں

November 16th, 2008 ·

میامی۔
امریکی کمپنی نے چاند پر قبرستان بنانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔
سیلیسٹس نامی کمپنی مرنے والوں کی لاشیں جلانے کے بعد راکھ کا کچھ حصہ خلاء
میں بھیج دینے کی سہولت پہلے ہی فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی کے اعلان کے مطابق
باقیات کو راکھ کی شکل میں چاند پر پہنچانے کی سہولت کا آغاز 2010ء میں
کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے امریکی
خلاء باز یوجین شومیک کی باقیات کو ایک سال تک چاند کے گرد مدار میں رکھنے
کے بعد چاند کے جنوبی قطب پر دفن کیا ہے۔ کمپنی کے سربراہ کے مطابق ابھی تک
پانچ ہزار افراد نے موت کے بعد اپنی باقیات کو چاند پر دفن کرنے کی خواہش
کا اظہار کیا ہے`B MN
Back to top Go down
View user profile http://www.dreamydunya.niceboard.com
 
امریکہ کا چاند پر قبرستان
View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Dreamy Dunya :: GENERAL KHOWALGE-
Jump to: